جے یو آئی کے وڈیرہ عبدالخالق موسیانی انتقال کرگئے

زہری:جے یو آئی کے وڈیرہ عبدالخالق موسیانی انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق وڈیرہ عبدالخالق مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے واضح رہے کہ 2018 کے الیکشن میں وڈیرہ عبدالخالق زہری کے حلقے سے نواب ثناء اللہ زہری کے مدمقابل الیکشن میں کھڑے تھے چند ووٹوں سے وڈیرہ عبدالخالق الیکشن جیت نہیں سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں