چین کی ایک بار پھر شہبازشریف کو علاج کی پیشکش

لاہور:چین کے قونصل جنرل لانگ دینگ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو خط لکھا۔قونصل جنرل لانگ دینگ بن نے شہباز شریف کو اپنے خط میں کہا کہ کورونا وائرس سے آپ کے متاثر ہونے کی اطلاع پر بے حد دکھ ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ کو ہر طرح کی معاونت کی فراہمی کی پیشکش کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں