خاران اور گردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس معطل

خاران (نامہ نگار) خاران اور گردو نواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے موبائل نیٹ ورک سروس اور انٹرنیٹ کے ڈی ایس ایل سسٹم جام ذرائع کے مطابق خاران شہر اور گردونواح میں گزشتہ ایک ہفتے سے موبائل نیٹ ورک اور ڈیٹا سروس سمیت ڈی ایس ایل سسٹم فائبرآپیٹکل کی فنی خرابی کے سبب جام جس سے صارفین کو رابطے اور انٹرنیٹ کے ذریعے معلومات کی رسائی تک شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے اور انٹرنیٹ سمیت ایزی لوڈ سے منسلک کاروبار کرنے والے لوگوں کی کام کام کا سلسلہ بھی ر±ک چکی ہے خاران کے عوامی حلقوں نے متعلقہ حکام سے موبائل نیٹ ورک اور ڈی ایس ایل کی نظام کو معمول کے مطابق بحال کرنے کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں