بلوچستان بجٹ میں خالی آسامیوں کا اعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے بجٹ میں 6840 خالی آسامیوں کا اعلان تفصیلات کے مطابق بلوچساتن کے مالی سال 2020-21 کے بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی حکومت نے آئندہ سال کیلئے مختلف محکمہ جات میں 6840 خالی آسامیوں کوباقاعدہ بجٹ میں شامل کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں