کراچی میں فائرنگ کا واقعہ، باپ اور بیٹی جاں بحق
کراچی (انتخاب نیوز) کراچی میں فائرنگ کا واقعہ، باپ اور بیٹی جاں بحق۔ کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ، باپ اور بیٹی جاں بحق۔ بچی کی شناخت دو سال کی انعم اور باپ کی طاہر کے نام سے ہوئی۔ فائرنگ کی جگہ سے 30بور پستول کے 8 خول ملے ہیں، پولیس حکام
آئی جی سندن رفعت مختار نے ایس ایس پی کورنگی سے تفصیلات طلب کرلیں۔
Load/Hide Comments