ایشین گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان نے سنگا پور کو 0-11 سے شکست دیدی

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے سنگاپور کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم میچ کے آغاز سے ہی حریف سنگاپور پر حاوی رہی اور مقابلہ 11-0 سے اپنے نام کرلیا۔ پہلے کوارٹر میں پاکستان نے ایک گول کیا، جبکہ دوسرے کوارٹر میں پانچ گول کیے۔ قومی ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں چار گولز داغ دیے۔ پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت، ارباز اور عمار نے 2،2 گول کیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں