جڑانوالہ حملے کا ڈراپ سین، پولیس نے خود پر حملہ کرانیوالے پادری کو گرفتار کرلیا

جڑانوالہ (این این آئی)جڑانوالہ میںپادری پر حملے کا ڈراپ سین ہوگیا،پولیس نے بیرون ملک جانے کے لئے خود پرقاتلانہ حملے کا ڈرامہ رچانے والے پادری کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میںپادری پر حملے کا ڈراپ سین ہوگیا ہے،پولیس نے بیرون ملک جانے کے لئے خود پرقاتلانہ حملے کا ڈرامہ رچانے والے پادری العزیز کو گرفتار کر کے عدالت سے جسمانی ریمانڈ لیتے ہوئے مقدمے کا مدعی بننے کے لئے علاقہ مجسٹریٹ کو درخواست دے دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں