صنم جاوید سمیت 4 خواتین کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

لاہور (انتخاب نیوز) جناح ہا?س حملے میں رہائی پانے والی 4 خواتین کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ صنم جاوید، افشا طارق، شمع شجاع اور شاہ نور کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ چاروں خواتین کو جناح ہا?س پر حملے کے دوسرکے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں