بلوچستان میں کورونا کے مزید112کیسز، اموات 104ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے 112کیسز، اموات104ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں21جون کو کورونا کے790ٹیسٹ کیے گیے جن میں112مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد9587ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 104افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح3670افراد صحت یاب ہو چکے ہی

اپنا تبصرہ بھیجیں