امریکی ڈالر مزید گر گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 1.08 روپے سستا ہو کر 284 روپے 64 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔
Load/Hide Comments