ڈی آئی خان، کلاچی پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کا حملہ
ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس اسٹیشن پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تحصیل کلاچی پولیس اسٹیشن کی مسلح افراد کی فائرنگ ۔پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا۔مسلح افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments