پنجگور میں بم دھماکہ، تین افراد زخمی
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور کے علاقے پنچی میں دھماکے سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنچی دھماکہ ہینڈ گرینڈ کا تھا، واقعہ گھریلو تنازعہ کا شاخسانہ ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments