اورڑماہ میں مسلح افراد نے موبائل فون ٹاور کو نذر آتش کردیا

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے ایک مواصلاتی ٹاور کو نذر آتش کر دیا ۔ بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں کرپسی ڈاک کے مقام پر نامعلوم افراد کی جانب سے یوفون موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا گیا۔ ملزمان ٹاور کو نذر آتش کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ آگ لگنے کے باعث مشینری کو نقصان پہنچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں