تربت میں بم دھماکا اور فائرنگ

تربت (انتخاب نیوز) تربت میں پارک ہوٹل کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت میں پارک ہوٹل کے قریب دستی بم حملہ اور فائرنگ ہوئی۔ جبکہ تربت کے علاقہ گہنہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔اس حوالے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں