پنجگور اور کیچ میں پولنگ اسٹیشنوں پر بم دھماکے، کوہلو میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملے

پنجگور وشبود میں پولنگ اسٹیشنوں کے قریب دھماکے، اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں پولنگ اسٹیشنوں کے قریب دھماکے ہوئے، دوسری جانب کیچ کے علاقے ناصر آباد میں پولنگ اسٹیشن پر بم حملے کی اطلاعات بھی ہیں۔ کوہلو میں پولنگ اسٹیشنوں پر متعدد راکٹ داغے گئے۔ واقعات میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں