وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب، نیشنل پارٹی کا انتخابی عمل سے بائیکاٹ
کوئٹہ(یو این اے )نیشنل پارٹی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کیا۔گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان کواعتماد کے ووٹ کیلئے پولنگ ہوئی تاہم اسمبلی میں موجود نیشنل پارٹی نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا ،نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، میررحمت صالح بلوچ، خیر جان بلوچ اور ام کلثوم اسمبلی میں موجود رہے تاہم ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔
Load/Hide Comments


