گیس کا بحران اور بھاری بلوں کے خلاف پشتون آباد میں سوئی سدرن کمپنی کے دفتر کے باہر احتجاج
کوئٹہ(انتخاب نیوز)پشتون آباد اور دیگر علاقوں میں گیس نہ ہونے کے خلاف سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین کا احتجاج میں کہنا تھا کہ گیس نہیں ہے بل لاکھ روپے کا بھیجاجا رہا ہے۔علی خان و دیگر کا کہنا تھا کہ پورے بلوچستان میں گیس نہیں ہے انتظامیہ کی غفلت کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اس کے علاوہ مظاہرین کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments


