دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن آج سے ہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے رجسٹریشن آج سے ہوگی، تفصیلات کے مطابق 6شہروں میں ہول سیلرز، ڈیلرز، ریٹیلرز کی رجسٹریشن کی جائے گی، رجسٹریشن کا یہ عمل 30اپریل تک جاری رہے گا، واضح رہے کہ ٹیکس وصولی یکم جولائی سے شروع ہو گی، فرنیچر تزئین و آرائش کے شورومز، جیولرز ، کاسمیٹکس سٹورز، کریانہ اور میڈیکل سٹور بھی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں