قلات،دو موٹرسائیکلوں میں تصادم ایک شخص زخمی

قلات:قلات شاہی محل روڈ چوک پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص شدید زخمی، ہسپتال منتقل،تفصیلات کیمطابق قلات شاہی محل روڈ پرنا نادرا آفس چوک پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جسکے باعث ایک شخص شدید زخمی ہوا جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں