چمن میں فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان قتل،لواحقین کالاش کے ہمراہ مرکزی شاہراہ احتجاج

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں فائرنگ سے16سالہ نوجوان قتل، لواحقین کا لاش مرکزی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج ، تفصیلات کے مطابق سالہ نوجوان کو توبہ اچکزئی میں فائرنگ سے قتل کر دیا گیا ، قتل کے خلاف لواحقین کا چمن پاک افغان بارڈر شاہراہ پر لاش رکھ کراحتجاج۔

اپنا تبصرہ بھیجیں