کوہلو ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بچہ جاں بحق ،ایک شخص زخمی

کوئٹہ( این این آئی) کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔ لیویز کے مطابق کوہلو کے علاقے تحصیل کاہان میں واقع ایک گھر پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کرد ی جس کے نتیجے میں تین سالہ بچہ جاںبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں