صحبت پور، سب تحصیل حیردین واطراف میں ملیریا وبا کی صورت اختیار کرگیا

صحبت پور(یو این اے) صحبت پور ضلع بھر ملیریا بخار کی زد میں تحصیل پہنور سنہڑی، تحصیل مانجھی پور دیگر علاقوں میں مچھروں کی بہتات مچھر مار اسپرے کرایا جائے سیاسی و سماجی حلقوں کی مطالبہ تفصیلات کے مطابق صحبت شہر سمیت تحصیل پہنور سنہڑی، تحصیل مانجھی پور، سب تحصیل سعید کنرانی، تحصیل حیردین، اور تحصیل فرید آباد کے علاقے میں ملیریا بخار 98 فیصد تک پہنچ گیا ہے ملیریا بخار نے وبائی شکل اختیار کر لی ہے کی دنوں سے کسی قسم کا مچھر مار اسپرے مہم نہیں ہونے کی وجہ سے پورا صحبت ملیریا بخار میں مبتلا ہے سیاسی و سماجی حلقوں نے انسانی المیہ سے بچنے کے لیے ڈی ایچ او سمیت تمام حکام سے مطالبہ کیا ہے فوری طور پر مچھر مار اسپرے کرایا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں