جعفر خان مندو خیل نے گورنر ہاوس سندھ کی امید کی گھنٹی بجا دی

کراچی ،کوئٹہ(یو این اے )گورنر ہاوس کراچی میں امید کی گھنٹی گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندو خیل نے بجا دی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندو خیل نے ملاقات کی گورنر بلوچستان نے امید کی گھنٹی بجا کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیااس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندو خیل کو امید کی گھنٹی کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں