بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کوئٹہ(یو این اے )صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈقلات میں زیادہ سے زیادہ 28ڈگری سینٹی گریڈسبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42ڈگری سینٹی گریڈنوکنڈی میں 39ڈگری سینٹی گریڈتربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈجبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیوانی 33اور گوادر میں 34ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں