کیچ سے تین افراد لاپتہ

کیچ (مانیٹرنگ ڈیسک)کیچ سے تین افراد لاپتہ ہو گئے، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بیان کے مطابق لاپتہ ہونے والوں کی شناخت اکرم ولد نصیر احمد ، عبدلمالک ولد راشد علی اور صلاح الدین ولد شیر محمد کے ناموں سے ہوئی ہے جنہیںچھ ستمبر کو ضلع کیچ تحصیل بلیدہ کے علاقہ چب میں جبری لاپتہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں