شاہرگ کول مائنز میں زیلی گیس بھرنے سے 5 کان کن جان بحق
ہرنائی (نامہ نگار )شاہرگ کول مائنز میں زیلی گیس بھرنے سے پانچ کان کن جان بحق تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں ٹھیکدار حاجی شاہ محمد کے کول مائنز میں زہریلی گیس بھرنے سے پانچ کان کن مطع اللہ ولد عبدالنافع ، رحمان شاہ ولد عبدالغفور ، زبیع اللہ ولد محمدعظیم ، شفع اللہ ولد عبدالغفور ، نصیب اللہ ولد بادام گل جابحق ہوگئے جن کا تعلق افغانستان سے ہےجبکہ ایک کان کن کو خان محمد کو زندہ نکال لیا گیا۔
Load/Hide Comments