بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کے مختلف علاقوں میںآج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بلوچستان میں آج سے 16 ستمبر تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے جن میں کوہلو، بارکھان، پیرکوہ، ڈیرہ بگٹی، رکنی، شیرانی، موسی خیل، ہرنائی، لورالائی، خصدار، چاغی، تربت، پنجگور اور بدرنگ سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، چند مقامات پر ژالہ باری ہوسکتی ہے
Load/Hide Comments