قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد کل تک ملتوی

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد کل تک ملتوی ۔آئینی ترامیم کے مجوزہ مسودہ پر بریفنگ اور توثیق کے لئے اتوار کو کابینہ کا پارلیمینٹ ہاؤس میں اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد کل تک ملتوی ۔اجلاس اب پیر کو ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں