نوشکی، نامعلوم افراد کا گرینڈ لانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ(این این آئی)نوشکی میں نامعلوم افراد کاگرینڈلانچر کے ذریعے سیکورٹی فورسز کے دفتر پرحملہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کو نوشکی میں نامعلوم افراد نے 2گرینڈ لانچر زکے ذریعے سیکورٹی فورسزکے دفتر پر حملہ کیا گرینڈ لانچر قریب واقع میدانی میں گرکرددھماکے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مقامی انتظامیہ مزید کارروائی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں