لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خطرناک دھماکہ، شہر لرز اُٹھا
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خطرناک دھماکہ، شہر لرز اُٹھاعالمی میڈیاکے مطابق لبنان کے دارلحکومت بیروت میں بندرگاہ کے قریب منگل کے روز خطرناک دھماکہ ہوا جس میں بڑے پیمانے پر لوگوں کے زخمی اور اور ہلاک ہونے کی اطلاعات، دھماکہ کے بعد آسمان میں سیاہ بادل چھا گئے، دھماکے کی وجہ اور نوعیت معلوم نہ ہوسکی، امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردیا گیا
Load/Hide Comments


