قلات ، 24 گھنٹوں سے روڈ بلاک ، دو بیمار بچے فوت ہونے کی اطلاعات

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ ٹو کراچی شاہراہ قلات کے مقام پر آج دوسرے روز بھی ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ضلعی انتظامیہ مزاکرات کرنے میں ناکام ہزارو مسافر شدید سردی میں پھنس کر رہ گئے۔قلات 24 گھنٹے گزر گئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال نہ ہوسکا لاپتہ افراد کے لواحقین نے اپنے پیاروں کے بازیابی تک روڈ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کا مظاہرین کے ساتھ مذاکرات تیسری مرتبہ بھی ناکام ہوگئے.قلات ، 24 گھنٹوں سے روڈ بلاک ، دو بیمار بچے فوت ہونے کی اطلاعات
Load/Hide Comments