لاپتہ طالب علم اور صحافی زبیر بلوچ کی گمشدگی، لواحقین نے تجابان کے مقام پر سی پیک روڈ بند کردیا

کوئٹہ (انتخاب مونیٹرنگ ڈسک)یونیورسٹی آف بلوچستان (UoB) سے پولیٹیکل سائنس کے گریجویٹ زبیر بلوچ کو گزشتہ رات تقریباً 3:00 بجے حب چوکی میں واقع ان کے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ طالب علم زبیر بلوچ کی گمشدگی، لواحقین نے تجابان کے مقام پر سی پیک روڈ بند کردیا
انکی فیملی نے زبیر بلوچ کی گمشدگی کے خلاف اور بازیابی کیلئے تجابان کے مقام پہ سی پیک روڈ احتجاجا بلاک کیا ہوا ہے -واضع رہے کہ زبیر بلوچ ایک صحافی اور لکھاری ہیں، اسکا تعلق ماضی میں رونامہ انتخاب Intekhab Online سے بھی رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں