قلعہ سیف اللہ، او جی ڈی سی ایل کمپنی کی گاڑی کے قریب دھما کہ، گاڑی ڈرائیور زخمی

قلعہ سیف اللہ( آئی این پی) بلو چستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں او جی ڈی سی ایل کمپنی کی گاڑی کے قریب دھما کہ میں گاڑی ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے ۔پو لیس ذرا ئع کے مطابق گزشتہ روز ضلع قلعہ سیف اللہ کے علا قے بندات میرزئی میں او جی ڈی سی ایل کمپنی کی گاڑی کے قریب دھما کہ میں گاڑی ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے دھما کے سے گاڑی تبا ہ ہو گئی ہے دھما کہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع سے شواہد اکھٹا کر کے مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں