خضدار،دوگروہوں میں فاٸرنگ کا تبادلہ ،دو سگے بھائی زخمی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارلزو میں فائرنگ دو سگے بھائی شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار یوسی لزو میں گزگی مینگل قبیلے کے دوگروہوں میں فاٸرنگ کا تبادلہ دو سگے بھاٸیوں مہراللہ گزگی اورنعمت اللہ گزگی مینگل شدید زخمی جنہیں فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال پہنچادیاگیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی گٸی

اپنا تبصرہ بھیجیں