ژوب کوئٹہ شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک)ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق۔ جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی۔ لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ژوب منتقل کر دیا،شدید زخمیوں کو ژوب سے کوئٹہ منتقل ۔
Load/Hide Comments