کو ئٹہ، گیس سلنڈر دھماکہ ،ایک خاتون جھلس کر زخمی

کو ئٹہ( آئی این پی)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے جا ن محمد روڈ کو چہ شیر محمد میں گیس سلنڈر دھما کہ میں جھلس کر ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی ہے ۔پو لیس کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے جا ن محمد روڈ کو چہ شیر محمد میں گیس سلنڈر دھما کہ میں جھلس کر ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں