بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیاصدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری سے وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیانوٹیفکیشن کے مطابق محمد آصف، محمد ایوب خان اور محمد نجم الدین بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات ہو گئے وزارت قانون کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تینوں ججز کو ایک سال کیلئے بلوچستان ہائیکورٹ میں تعینات کیا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


