تربت، عبدوئی بارڈر سے لاش برآمد

تربت(یو این اے )تربت عبدوئی بارڈر کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، لیویز ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت اور موت کی وجوہات جاننے کے لیے ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments