تربت، ایئرپورٹ کے گیٹ کے قریب دھماکہ اور فائرنگ

تربت(نمائندہ انتخاب ) تربت میں ایئرپورٹ کے گیٹ پر فورسز کے ناکہ پر دھماکہ اور فائرنگ۔سرکاری زرائع کے مطابق تربت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین گیٹ پر سیکیورٹی فورسز کی ناکہ کے نزدیک نامعلوم افراد نے ہینڈ گرینیڈ پھینکا جو دھماکہ سے پھٹ گیا اس کے بعد فورسز کی طرف فائرنگ کی گئی۔ تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا
Load/Hide Comments