خضدار، چوبیس گھنٹوں کے دوران تین نوجوانوں نے خودکشی کرلی
خضدار:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تین نوجوانوں نے خودکشی کرکے اپنے زندگیوں کا خاتمہ کردیاتفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے دبئی میں گلے میں پھندا ڈال کر اپنے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ نوجوان سیف اللہ سرپرہ نوشکی قاضی آباد کا رہائشی ہے جو روزگار کے سلسلے میں دبئی میں مقیم تھا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے نوجوان نے معاشی حالات سے تنگ آکر اپنے زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


