تربت ،نامعلوم افراد کا گھر میں گھس کر حملہ ، 4بھائی زخمی
تربت (نمائندہ انتخاب ) شاپک میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر ڈنڈوںسے حملہ کرکے 4بھائیوں کو زخمی کردیا ، زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال لایا گیا، تربت کے نواحی علاقہ شاپک میں نامعلوم افرادنے گھر میں گھس کر 4بھائیوں قادر بخش ، محمد جان ، رحیم بخش اورمحمد بخش پسران مرادبخش پر ڈنڈوں اور لاتوں سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا جنہیں فوری طورپر ٹیچنگ ہسپتال تربت لایاگیا ۔
Load/Hide Comments