خضدار، کار کو حادثہ ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی
خضدار(نمائندہ انتخاب) کوئٹہ کراچی قومک شاہراہ پر وہیر کے مقام پر حب سے کوئٹہ جانیوالی کار کو حادثہ ایک شخص جاں بحق دو افراد شدید زخمی ذرائع کے مطابق حادثے میں محمد عرفان ولد محمد رفیق قوم بلیدی سکنہ حب جان بحق جبکہ دو افراد مرتضی ولد قیصر خان قوم رند اور عبدالصمد ولد تاہامس خان قوم رند زخمی۔ زخمیوں کو لیویز موبائل میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کیا جارہا ہے حادثے کے شکار افراد کوئٹہ میں شادی میں شرکت کے لیے جارہے تھے جبکہ دوسرے حادثہ میں دو افراد زخمی ہوئے حادثہ گوادر رتو ڈیرو قومی شاہراہ پر زیدی کے مقام پر پیش آیا
Load/Hide Comments