’’کرپشن سے انکار‘‘ حکومت بلوچستان نے اپنا نیا نعرہ متعارف کروادیا

کوئٹہ؛ حکومت بلوچستان نے کرپشن کے خلاف اپنا نیا نعرہ متعارف کرواتے ہوئے نوٹیفکیشنز پر درج کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بد عنوانی کے خلاف حکومت بلوچستان نے اقدامات کرتے ہوئے ماضی میں ’’کرپشن سے انکار‘‘ کا نعرہ متعارف کروایا تھا جو کافی عرصے تک سرکاری نوٹیفکیشنز پر درج کیا جارہا ہے اب حکومت بلوچستان نے ایک نیا نعرہ’’ ہمارا ایمان کرپشن فری پاکستان‘‘ متعارف کروایا دیا ہے جو کہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ تمام اعلامیوں پر درج کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں