کیسکو مفلوک الحال زمینداروں کی مشکلات میں اضافہ کررہی ہے، بابو رحیم مینگل

نوشکی :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن و ایم پی اے نوشکی بابو میر محمد رحیم مینگل نیکہا کہ محکمہ زراعت و کیسکو تباہ حال زمینداروں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں واپڈا نیایک مرتبہ پھردانستہ طورپراپنی پرانی روش کو اپنایا ہوا ہے اورزمینداروں کیساتھ کئیگئے معاہدے کی پاسداری نہیں کررہا سازش کیتحت دیہی فیڈرز کی بجلی کے دورانیہ کوصرف چار گھنٹوں تک محدود رکھا ہوا ہے جس سیدیہی علاقوں کے عوام کے مصائب و مشکلات میں اضافہ ہونے کیساتھ ساتھ زمینداروں اور کسانوں کو بھاری مالی نقصانات میں اضافہ ہو رہا ہے جو قابل مزمت ہے۔۔واپڈا نے ہمیشہ سے پرامن عوام اور زمینداروں کے صبر کا غلط فائدہ اٹھایا ہے اب عوام کیصبرکاپیمانہ لبریز کرکے عوام اور زمینداروں کو سخت احتجاج کرنیپر مجبور کیا جا رہا ہے پہلیسیمالی طورپرغیرمستحکم زمینداروں کیعین کاشتکاری کیوقت بجلی کی دورانیہ 4گھنٹے کرنا سراسر ظلم ہے اور واپڈا کی ناانصافیوں ،ظلم کیخلاف آوازبلند کرتارہونگا انھوں نیکہا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے حکومت کوچاہئے کہ وہ زمینداروں کیمشکلات میں کمی لائے زمینداروں کوٹڈی دل کیحملے کی وجہ سیکروڈوں روپوں کانقصان ہوا ہے ہمیں اپنے ہمسایہ ممالک سیسیکھناچاہئے جواپنیکسانوں کو کاشت کاری کیلئے ہرممکن سہولیات فراہم کرتیہیں جبکہ ہمارے ہاں بدقسمتی سے کسانوں کوسہولیات دینا تو دور کی بات عین کاشتکاری کیوقت بجلی کی لوڈشیڈنگ کرکے انہیں نقصان پہنچایاجاتا ہے جس کی وجہ سیہمارے ہاں سالہا سال کسان قرضوں تلیدبیرہ کر دو وقت کی روٹی کامحتاج رہتے ہیں انھوں محکمہ زراعت سیاپیل کرتیہوئے کہا کہ وہ مالی مشکلات کا شکار زمینداروں کو فوری طورپرگندم وکپاس و دیگر زرعی اجناس کیبیج فراہم کریں تاکہ بروقت گندم کپاس ودیگر زرعی اجناس کی کاشت کاری کیا جاسکے ،تاحال ضلعی زراعت آفس کی جانب زرعی اجناس کیبیج فراہم نہ کرنے کی وجہ سے مقامی زمیندار سخت پریشانی کا شکار ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں