حب،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
حب/ اوتھل کے قریب قومی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے مقام پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے سڑک عبور کرنےوالا راہگیر جاں بحق شناخت محمد رمضان ولد محمد حسین کے نام سے کی گئی ہے لاش سول اسپتال اوتھل منتقل کردی گئی
Load/Hide Comments