دکی، کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کا نکن جاں بحق

کوئٹہ: دکی میں مقا می کوئلہ کان میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کا نکن جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو دکی میں مقا می کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تو دہ گر نے سے منگل نا می شخص جاں بحق ہو گیا کان انتظا میہ نے لا ش کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی لا ش کو آبائی علا قے افغا نستا ن روا نہ کر دیا گیامزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں