بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوں کا قتل، اسلام آباد ہائیکورٹ بارنے درخواست دائرکردی

اسلام آباد:ہائیکورٹ بارنے بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوں کے قتل کے معاملے میں درخواست دائرکردی ہے۔درخواست میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت اوردفترخارجہ کو معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کے احکامات دیئے جائیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں