شاہد خاقان عباسی کو نیب راولپنڈی نے طلب کر لیا
راولپنڈی:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب راولپنڈی نیبدھ کو طلب کر لیا منگل کو نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو ایم ڈی منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن تعیناتی کیس میں طلب کیا ہے اور اس حورالے سے نیب نے طلبی کا نوٹس بھجوا دیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایم ڈی منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن خالد ساجد کھوکھر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری چل رہی ہے،شاہد خاقان عباسی خالد ساجد کھوکھر کی تعیناتی کے حوالے سے نیب راولپنڈی بیورو میں بیان قلمبند کرائیں گے۔
Load/Hide Comments