مولانافضل الرحمان کیخلاف نیب خیبر پختونخوا میں انکوائری جاری ہے،نیب
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب ) نے بعض میڈیارپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (ف ) کے صدر مولانافضل الرحمان کیخلاف نیب خیبر پختونخوا میں انکوائری جاری ہے انہیں قانون کے مطابق موقف معلوم کرنے کیلئے نیب خیبر پختونخوا میں بلایا جائے گا۔
Load/Hide Comments