کوئٹہ، ٹریکٹرنے بچے کو کچل دیا

کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ٹریکٹر کی ٹکر سے 8سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نواں کلی آخری سٹاپ کے علاقے مین ٹریکٹر کی ٹکر سے 8سالہ عزت اللہ ولد ثناء اللہ کاکڑ جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں